سپریم کورٹ کا عمران خان پر حملے کا مقدمہ 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان پر حملے کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہو سکا ہے
Nov 07, 2022 | 12:38:PM
Nov 07, 2022 | 12:38:PM