(24نیوز)مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں اگر کوئی حکومت آئے گی تو وہ مسلم لیگ(ن) کی ہوگی۔ہمیں 23 سے زیادہ حکومتی اراکین کی حمایت حاصل ہے مگر اصل تعداد ابھی نہیں بتائوں گی۔
تفصیلات کے مطا بق مر یم نوا ز نے کہا کہ آج پارٹی اجلاس میں جو چیزیں طے پائی ہیں کل وہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے اجلاس میں پیش کی جائینگی۔
ایک صحافی نے ان سے پنجاب میں تبدیلی اور چوہدری پرویز الہیٰ کے وزیر اعلیٰ بننے کے امکانات پر سوال کیا تو مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اگر کوئی حکومت آئے گی تو وہ مسلم لیگ(ن) کی ہوگی۔
کیا پر ویز الہیٰ وز یر اعلیٰ بن سکیں گے؟مر یم نواز نے حقا ئق وا ضح کر دئیے
Mar 07, 2021 | 23:02:PM