کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار شہید ہوگیا

Aug 07, 2024 | 14:43:PM
کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار شہید ہوگیا
کیپشن: File Photo
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(معراج اختر )کراچی میں جوھر آباد راشد منہاس روڈ پرنامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی پولیس ا ہلکار پر فائرنگ ، زخمی پولیس اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا۔

کراچی کے جوھر آباد راشد منہاس روڈ پر فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار دوران علاج جاں بحق ہوگیا،پولیس ایلکار کے سینے پر گولی لگی تھی،موٹرسائیکل سوار ملزمان فرار ہوتے ہوئے اہلکار کا اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی چھین کر فرار ہوئے۔

زخمی اہلکار کو رکشہ میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔