الیکشن کرانے کے 4 مواقع ملے ،چیئرمین پی ٹی آئی نہیں مانے:پرویز خٹک
12 سال میں نے ایمانداری سے تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ کام کیا محنت کی پارٹی کو اٹھایا ،ہم اس سوچ سے پارٹی چلا رہے تھے کہ نیا پاکستان بنے گا ہم نے محنت کی لیکن اس کا صلہ دیا گیا نہ پوچھا گیا
Aug 07, 2023 | 10:22:AM