(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کی پروڈیوس کردہ سیریز " امپیچمنٹ" کا ٹیزر جاری کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق امپیچمنٹ نامی سیریز 7 ستمبر کو آن لائن پلیٹ فارم ایف ایکس پر ریلیز کی جائے گی۔ اسے جمائمہ اور مونیکا لیونسکی نے پروڈیوس کیا ہے۔
سیریز میں امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن اور وائٹ ہائوس انٹرن مونیکا لیونسکی کے معاشقے کو موضوع بنایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:عدالت کاوزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم