سندھ ہائیکورٹ کے 2 جج ریٹائر 

Aug 07, 2021 | 14:02:PM
سندھ ہائیکورٹ کے 2 جج ریٹائر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سندھ ہائی کورٹ کے  جسٹس نذر اکبر اور جسٹس فہیم احمد صدیقی ریٹائر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  جسٹس نذر اکبر 31 اگست 2013ء کو سندھ ہائی کورٹ میں جج تعینات ہوئے  جبکہ جسٹس فہیم صدیقی 30 نومبر 2016ء کو عدالت عالیہ میں بطور جج تعینات ہوئے تھے۔ 2 ججوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں اب 32 جج رہ گئے ہیں۔ عدالت عالیہ میں اب بھی 8 ججوں کی اسامیاں خالی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں10 محرم کے بعد احتجاجی تحریک شروع۔سڑکوں پر فیصلے کرائیں گے:مصطفیٰ کمال