سال کے کن دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے؟

Apr 07, 2024 | 12:13:PM
سال کے کن دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رمضان المبارک میں تمام مسلمانوں پر روزے رکھنے فرض ہیں لیکن سال میں کچھ دن ایسے بھی ہیں جن میں روزے رکھنے حرام ہیں ۔یہ کون سے ایام ہیں؟

کتاب و سنت کی روشنی میں سال کے کن دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے؟

اس کا جواب یہ ہے کہ سال بھر میں پانچ دن روزے رکھنا حرام ہیں۔ان میں  (1)عیدالفطر (2) عیدالاضحیٰ اور عیدالاضحیٰ کے بعد تین دن یعنی 11، 12اور 13ذی الحجہ (صحیح بخاری)۔شامل ہیں۔