بشام میں چینی انجنیئرز پر حملہ سے متعلق دوسری پولیس رپورٹ وفاق کو ارسال ابتدائی جانچ کی بنیاد پربادی النظرمیں چینیوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں لگتی،رپورٹ میں اہم انکشافت Apr 07, 2024 | 10:48:AM