’عمران خان کو گرفتار کرنے سے زیادہ اچھا ہے کہ اسے بھگائیں‘
عمران خان کی ایسی سیاسی بزدلی میں تو حکومت کو فائدہ ہے۔ دو نمبری دیکھیں شبلی فراز کہتے ہےکہ وہ یہاں نہیں ہیں ، حالانکہ عمران خان وہیں سے بعد میں خطاب کررہے تھے: وزیردفاع کی میڈیا سے گفتگو
Mar 06, 2023 | 14:57:PM