پا وری گرل کی دھوم وزیر اعظم تک ۔۔۔۔

Mar 06, 2021 | 22:47:PM
پا وری گرل کی دھوم وزیر اعظم تک ۔۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے بعد حکومتی اراکین اسمبلی نے بھی پا وری ویڈیو بنا ڈا لی مگر اس کے الفاظ تبدیل کر دئیے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ایک ویڈیو بنائی، جس میں اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
حکومتی ارکا ن اسمبلی نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ یہ ہم ہیں اور یہ ہمارے وزیر اعظم ہیں اور اس وقت اپوزیشن ذلیل ہورہی ہے۔