ہر شخص کو یہ کیوں لگتا ہے کہ وہ ٹھیک ہے؟

Apr 06, 2023 | 15:39:PM
نور رمضان
کیپشن: نور رمضان
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)  پبلک اسپیکر ساحل عدیم کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈر ہے کہ ہم کہیں غلط نا ہو جائیں۔ہر انسان کی عزت نفس کا تقاضہ ہے کہ وہ سہی ہو۔

چینل 24 کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن’ نور رمضان‘ میں میزبان ساحر لودھی نے پبلک اسپیکر ساحل عدیم سے سوال کیا کہ ہر انسان کو یہ کیوں لگتا ہے کہ وہ سہی ہے؟ جس کے جواب میں ساحل عدیم کا کہنا تھا کہ اللہ نے جس طرح سے انسان کو بنایا ہے یہ ہر انسان کی عزت نفس کا تقاضہ ہے کہ وہ سہی ہو۔ وہ غلط ہو تو ایک واقع ہے، سہی ہو تو کوئی  واقع  نہیں۔ تو اس واقع سے بچنے کے لئے ہمیں ڈر ہرہتا ہے کہ ہم کہیں غلط نا ہو جائیں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)