اگر وکیلوں پر ٹیکس لگ جائے تو کیا وہ لوکل گورنمنٹ اکٹھا کرے گی؟:چیف جسٹس کنٹونمنٹ بورڈ کراچی کا ریسٹورنٹ، بنک،پولٹری سے اضافی ٹیکس لینے کے حوالے سےکیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری Oct 05, 2023 | 15:44:PM