وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ مصر دورے کے دوران شہباز شریف شرم الشیخ میں منعقدہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ Nov 05, 2022 | 14:29:PM