بچپن میں شیخ رشید کیا بیچتے تھے۔۔خود ہی بتا دیا

Jan 05, 2022 | 21:20:PM
لال حویلی۔کتابیں۔سیاست۔پاک چین۔کورونا۔بحران
کیپشن: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (نیوز ایجنسی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں لال حویلی کے باہر بچپن میں کتابیں بیچتا تھا، جب سیاست شروع کی تو کچھ نہیں تھا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے دو تین کام بڑے تاریخی ہیں، مناسب طریقے سے پیش نہیں کرسکے۔پاک چین تعلقات پر بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ چین سے تعلقات چو این لائی کے دور سے ہیں۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ معیشت کورونا کے باعث شدید بحران کا شکار تھی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ آج پاکستان میں سیاست میڈیا کی وجہ سے زندہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔احتیاط ۔احتیاط۔۔لاہور سمیت پنجاب بھرمیں اومی کرونا تیزی سے پھیلنے لگا