سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے،عسکری ذرائع کی جانب سے بھی سابق صدر کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی گئی ہے Feb 05, 2023 | 10:57:AM Read more!