روپے کی بے قدری جاری،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6پیسے کا اضافہ ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 223.69وپے سے بڑھ کر 223.75روپے پر پہنچ گیا Dec 05, 2022 | 10:51:AM