عدت میں نکاح:عمران خان،بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست دائر اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں شہری محمد حنیف نے درخواست دائر کی جس میں عمران خان، بشریٰ بی بی اور ریاست کو فریق بنایا گیا ہے Apr 05, 2023 | 10:11:AM