کثیر تعداد میں ملازمین فارغ کرنا ٹوئیٹر کے مالک ایلون مسک کو مہنگا پڑ گیا

Nov 04, 2022 | 21:25:PM
کثیر تعداد میں ملازمین فارغ کرنا ٹوئیٹر کے مالک ایلون مسک کو مہنگا پڑ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹوئیٹر کے مالک ایلون مسک کو کثیر تعداد میں ملازمین فارغ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

ٹوئیٹر کے مالک ایلون مسک نے کثیر تعداد میں ملازمین کو برطرف کیا جس کے جواب میں نکالے گئے ملازمین نے ایلون مسک پر مقدمات کروا دئیے جن میں موقف اختیار کیا گیا کہ قانون کے مطابق جو پیشگی نوٹس میں قانونی طور پر مقرر کردہ میعاد کو مدنظر نہیں رکھا گیا۔