مال بردارٹرک کھائی میں جاگرا ، 4 افراد جاں بحق حادثہ چانگاں کے مقام پر پیش آیا، ٹرک مانسہرہ سےنیلم جارہا تھا تاہم مال بردارٹرک منزل پر پہنچنے سے قبل کھائی میں جاگرا Jun 04, 2023 | 10:21:AM