صدر عارف علوی کی حج ادائیگی کے بعد وطن واپسی

Jul 04, 2023 | 15:05:PM
صدر عارف علوی حج ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ آئے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے آتے ہی اپنا دفتر سنبھال لیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) صدر عارف علوی حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ  گئے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے آتے ہی اپنا دفتر سنبھال لیا۔

ڈاکٹر عارف علوی کے آتے ہی صادق سنجرانی قائم مقام صدر کے عہدے سے ہٹ گئے۔

مزید پڑھیں: تحریک انصاف کی حکومت کا بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کو فنڈز نہ دئیے

ڈاکٹر عارف علوی کی غیر موجودگی میں متعدد قوانین کی منظوری دی گئی۔ان میں نیب ترامیم سے متعلق آرڈیننس بھی ہے۔