ذخیرہ اندوزوں کا راج، آٹا پھر سے مہنگا

Jul 04, 2023 | 14:09:PM
Hoarders, Raj, flour, then, expensive, 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(باسم سلطان)اوپن مارکیٹ میں گندم ذخیرہ اندوزوں کاراج برقرار  ہے، سرکار اپنی جاری کردہ قیمتوں کا اطلاق کرانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم 4700روپےفی من فروخت ہونے لگی، گندم فی من 700روپےبڑھ گئی جس کے بعد فی کلوآٹا137روپےمیں فروخت ہونےلگا۔ 

یہ بھی پرھیں:مرغی کا گوشت 250 روپے مہنگا، عوام کی چیخیں نکل گئیں
فلورملز کی جانب سے 20کلوآٹے کےتھیلاکی قیمت میں 100روپے اضافہ بھی سامنے آ یا ہے، 20کلوآٹےکاتھیلا2650سےبڑھ کر2750روپےکافروخت ہونےلگا،20کلوآٹے کےتھیلاکی قیمت آئندہ دنوں مزیدبڑھ جانےکااندیشہ  ہے ۔