یمنیٰ زیدی اب بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی

Jan 04, 2023 | 17:13:PM
یمنیٰ زیدی اب بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی
کیپشن: یمنیٰ زیدی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) یمنیٰ زیدی کی نئی آنے والی فیچر فلم نایاب ہے جس میں وہ ایک ایتھلیٹ کا کردار ادا کررہی ہے ۔ یمنیٰ کے ساتھ فلم میں تھیٹر کے مجنھے ہوئے آرٹسٹ فواد خان ہونگے ۔ فواد خان نے اس سے قبل ایک آرٹ فلم جیون ہاتھی میں کام کر چکے ہیں۔

نایاب فلم کی پہلی جھلک کو سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا گیا ۔ فلم کی ہدایات عمیر ناصر علی کر رہے ہیں۔