فواد چوہدری نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی سے نکلنے کا منصوبہ دے دیا

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ پارٹی ارکان اسمبلی کو کہاگیا ہے فوری طورپر انتخابات کی تیاری کریں، پی ٹی آئی وقت ضائع کیے بغیر  پنجاب، خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کے لیے جائےگی

Dec 04, 2022 | 13:03:PM

مزیدخبریں