پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی کیخلاف قرارداد جمع ایوان صوبے میں پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے ، پتنگ کی ڈور پھرنے کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں۔متن Apr 03, 2024 | 12:56:PM