ججز خط کیس، عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا:چیف جسٹس اب وہ زمانےچلے گئے جب چیف جسٹس کی مرضی ہوتی تھی، اب تین رکنی کمیٹی ہے جو کیسز کا فیصلہ کرتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ Apr 03, 2024 | 10:07:AM Read more!