منفردہوٹل جہاں ویٹرز رسی پر لٹک کر کھانا پیش کرتے ہیں، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ایک ایسا منفردہوٹل سامنے آیا ہے جہاں پر ویٹرز رسی پر لٹک کر کھانا فراہم کرتے ہیں۔
دنیا میں کھانے پینے کے ہوٹل تو بہت ہیں لیکن حال ہی میں ویتنام میں ایک ایسا منفردہوٹل متعارف کرایا گیا ہے جہاں ویٹرز رسی پر لٹک کر کھانا فراہم کرتے ہیں ۔لوگوں تک ایک منفرد انداز میں کہانا پہنچانے کا مقصد عوام کی دلچسپی بڑھانا ہے۔ اس ہوٹل میں کھانے کے لیے آنے والے کسٹمرز عام طریقے سے کھانے کا آرڈر دیتے ہیں لیکن کھانا ان تک ویٹر رسی پر لٹک کر لاتا ہے۔