خانہ کعبہ کے اطراف اورمسجد الحرام میں کم عمر بچوں کا داخلہ بند

Nov 02, 2021 | 16:29:PM
خانہ کعبہ اور مسجد الحرام میں بچوں کا داخلہ بند
کیپشن: خانہ کعبہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے خانہ کعبہ کے اطراف اور مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سے کم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچے عمرہ اور نماز کے اجازت ناموں کے معیار پر پورا نہیں اترتے۔
 یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی میں 17 اکتوبر کو تقریباً ڈیڑھ سال سے زائد عرصے بعد سماجی فاصلہ ختم کیا گیا اور سماجی فاصلے کے بغیر نماز ادا کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:سعد رضوی کی رہائی کیلئے حکمت عملی تیار