حریم شاہ کس ہستی کے پاؤں چوم رہی ہے؟

ویڈیو میں ٹک ٹاکر تو موجود ہیں لیکن ساتھ والی مرد شخصیت کون ہے جن کی ویڈیوز ٹانگ سے اوپر نہیں بنائی گئی؟ یہ ہے وہ سوال جو کل کے دن میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے الیکشن کے فیصلے کے بعد سب سے ذیادہ موضوع بحث رہا۔

Mar 02, 2023 | 15:17:PM

Amir Raza Khan
مزیدخبریں