حکومتی اتحاد کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر سربراہی تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے

Apr 02, 2023 | 12:16:PM

مزیدخبریں