پی ڈی ایم کی حکومت حکومت نیازی کی نفرت میں بنائی گئی :ایاز صادق عمران خان محسن کش انسان ہیں، جہانگیر ترین اور علیم خان نے ان کے لئے کیا کچھ نہیں کیا:لاہور میں تقریب سے خطاب Jan 01, 2023 | 15:33:PM