وزیرخزانہ سے یو اے ای کے سفیر کی اہم ملاقات

Feb 01, 2023 | 19:06:PM
وزیرخزانہ سے یو اے ای کے سفیر کی اہم ملاقات
کیپشن: وزیرخزانہ اسحاق ڈار، یو اے ای کے سفیر، (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم نےملاقات کی۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کا دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر اتفاق بھی ہوا۔